Recents in Beach

کھلایا گیا جادو کا علاج

==کھلایا گیا جادو==

کھلائے گئے جادو کا علاج
علماء سعودی عرب کے تجربات کے مطابق اگر مریض کو فَلَمَّا أَلْقَوْا قَالَ مُوسَى مَا جِئْتُمْ بِهِ السِّحْرُ إِنَّ اللَّهَ سَيُبْطِلُهُ إِنَّ اللَّهَ لا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ وَيُحِقُّ اللَّهُ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ).لأعراف ۔۔۔۔ پر ہچکیاں اور رونا آئے تو سمجھ لے مریض کو کچھ کھلایا یا پلایا گیا ہے جو پیٹ میں جاکر بیٹھ گیا ہے ۔۔۔

اس قسم کا جادو کچھ یوں کیا جاتا ہے !
جادوگر کاغذ پر کچھ منتر تحریر کرتا ہے منتر تحریر کرنے کے بعد جس پر جادو کرنا مقصود ہو اسکا نام اس کی والدہ کا نام اور جس جن کو یہ کام سونپا جاتا ہے اسکا نام لکھ کر پانی میں گھول دیتا ہو اور جس پر جادو کرنا مقصود ہوتا ہے یا جو کروانے آتا ہے اس سے کہتا ہے اس پانی کو کھانے پر چھڑک دو اور پلا دو ۔۔۔۔
کھلائے پلائے گئے جادو کے اثرات !
۱) دائمی پیٹ میں درد رہنا ۔۔ کبھی بڑھنا کبھی کم ہونا
۲) بیٹ اور معدہ میں دائمی جلن ، معدہ بھاری رہنا
۳) متلی آنا مگر الٹی نہ ہونا
۴) کھانے کو دل نہ کرنا
۵) معدہ سے منہ کے زریعہ بلغم سی شے نکلنا
۷) بعض حالات میں جسم کا بھوجل رہنا
۸) نظر کا کم ہوجانا
۹) بیٹ میں ناف والی جگہ پر درد اور بعض اوقات جلن محسوس کرتے رہنا
۱۰) رقیہ ( دم کرتے وقت) منہ سے ڈکارآنا ، منہ سے ہوا خارج ہونا ، غنودگی آنا

اس قسم کے جادو کا علاج !
امام ابن القیم الجوزی رحمہ اللہ اپنی کتاب طب نبوی میں لکھتے ہیں

پہلا طریقہ انڈیوں کے زریعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرغی کے ۷ انڈے جو دیسی ہو لے اور ایک بڑے برتن میں پانی لے ، انڈے کی زردی کو الگ کریں اور اس پر صورہ بقرہ مکمل پڑھیں اس کے بعد ذیل میں دئے گئے آیات کو پڑھ کر انڈے کی زردی اور پانی پر دم کریں ۔۔۔۔۔

بسم الله الرحمن الرحيم
1- إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ مِنَ الْكِتَابِ وَيَشْتَرُونَ بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا ۙ أُولَٰئِكَ مَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ إِلَّا النَّارَ وَلَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ(174) البقرة-174
2- إِذْ قَالَتِ امْرَأَتُ عِمْرَانَ رَبِّ إِنِّي نَذَرْتُ لَكَ مَا فِي بَطْنِي مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّي ۖ إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ (35) ال عمران- 35
3- وَقَالُوا مَا فِي بُطُونِ هَٰذِهِ الْأَنْعَامِ خَالِصَةٌ لِذُكُورِنَا وَمُحَرَّمٌ عَلَىٰ أَزْوَاجِنَا ۖ وَإِنْ يَكُنْ مَيْتَةً فَهُمْ فِيهِ شُرَكَاءُ ۚ سَيَجْزِيهِمْ وَصْفَهُمْ ۚ إِنَّهُ حَكِيمٌ عَلِيمٌ (139) الانعام-139
4- وَإِنَّ لَكُمْ فِي الْأَنْعَامِ لَعِبْرَةً ۖ نُسْقِيكُمْ مِمَّا فِي بُطُونِهِ مِنْ بَيْنِ فَرْثٍ وَدَمٍ لَبَنًا خَالِصًا سَائِغًا لِلشَّارِبِينَ (66) النحل-66
5- ثُمَّ كُلِي مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ فَاسْلُكِي سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا ۚ يَخْرُجُ مِنْ بُطُونِهَا شَرَابٌ مُخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ شِفَاءٌ لِلنَّاسِ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ (69) النحل 69
6- وَاللَّهُ أَخْرَجَكُمْ مِنْ بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ لَا تَعْلَمُونَ شَيْئًا وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ ۙ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ (78) النحل-78
7- هَٰذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ ۖ فَالَّذِينَ كَفَرُوا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِنْ نَارٍ يُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوسِهِمُ الْحَمِيمُ (19) يُصْهَرُ بِهِ مَا فِي بُطُونِهِمْ وَالْجُلُودُ (20) وَلَهُمْ مَقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ(21) الحج-19-20
8- وَإِنَّ لَكُمْ فِي الْأَنْعَامِ لَعِبْرَةً ۖ نُسْقِيكُمْ مِمَّا فِي بُطُونِهَا وَلَكُمْ فِيهَا مَنَافِعُ كَثِيرَةٌ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ (21) المؤمنون-21
9- وَاللَّهُ خَلَقَ كُلَّ دَابَّةٍ مِنْ مَاءٍ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ يَمْشِي عَلَىٰ بَطْنِهِ وَمِنْهُمْ مَنْ يَمْشِي عَلَىٰ رِجْلَيْنِ وَمِنْهُمْ مَنْ يَمْشِي عَلَىٰ أَرْبَعٍ ۚ يَخْلُقُ اللَّهُ مَا يَشَاءُ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (45) النور-45
10- أَذَٰلِكَ خَيْرٌ نُزُلًا أَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّومِ (62) إِنَّا جَعَلْنَاهَا فِتْنَةً لِلظَّالِمِينَ (63) إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِي أَصْلِ الْجَحِيمِ (64) طَلْعُهَا كَأَنَّهُ رُءُوسُ الشَّيَاطِينِ (65) فَإِنَّهُمْ لَآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ (66) ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِنْ حَمِيمٍ (67) ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى الْجَحِيمِ (68) الصافات 62-68
11- فَلَوْلَا أَنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِينَ (143)لَلَبِثَ فِي بَطْنِهِ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ (144) فَنَبَذْنَاهُ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ سَقِيمٌ (145) الصافات 143-145
12- خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَأَنْزَلَ لَكُمْ مِنَ الْأَنْعَامِ ثَمَانِيَةَ أَزْوَاجٍ ۚ يَخْلُقُكُمْ فِي بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ خَلْقًا مِنْ بَعْدِ خَلْقٍ فِي ظُلُمَاتٍ ثَلَاثٍ ۚ ذَٰلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ فَأَنَّىٰ تُصْرَفُونَ (6) الزمر-6
13- إِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّومِ (43) طَعَامُ الْأَثِيمِ (44)كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ (45) كَغَلْيِ الْحَمِيمِ (46) خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَاءِ الْجَحِيمِ(47) ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ (48) ذُقْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ(49) الدخان 43-49
14- وَهُوَ الَّذِي كَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنْكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ عَنْهُمْ بِبَطْنِ مَكَّةَ مِنْ بَعْدِ أَنْ أَظْفَرَكُمْ عَلَيْهِمْ ۚ وَكَانَ اللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرًا (24) الفتح-24
15- الَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ إِلَّا اللَّمَمَ ۚ إِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ ۚ هُوَ أَعْلَمُ بِكُمْ إِذْ أَنْشَأَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ وَإِذْ أَنْتُمْ أَجِنَّةٌ فِي بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ ۖ فَلَا تُزَكُّوا أَنْفُسَكُمْ ۖ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقَىٰ (32) النجم-32
16- ثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا الضَّالُّونَ الْمُكَذِّبُونَ (51)لَآكِلُونَ مِنْ شَجَرٍ مِنْ زَقُّومٍ (52) فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ (53) فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيمِ (54) الواقعة 51-54

نوٹ : مریض کو سامنے بیٹھا کر یہ تمام آیات تلاوت کرنی ہے تاکہ مریض اسے بغور سنے ۔

یہ تمام آیات انڈے اور پانی پر دم کرنے کے بعد مریض کو انڈے کی زردی پلائے اس کے بعد دم کئے ہوئے پانی کو بھی پلائے ۔۔ ایسا کرنے سے جادو آنتڑیوں کے زریعہ جلاب کی صورت میں باہر نکل آئے کا یا بھر الٹی کی شکل میں ۔۔۔
دوسرا طریقہ شہد کے زریعہ
ایک کلو شہد لے اور مندرجہ ذیل آیات پڑھ کر اس پر دم کریں ۔۔ دم کرنے کے بعد ۳ چمچ صبح نہار منہ اور ۳ چمچ رات سوتے وقت کھائے یہ عمل ۷ سے ۱۰ دن تک کریں۔
تیسرا طریقہ :
عربی میں ایک پودہ ہے جسے ورق ریحان کہتے ہیں اور اردو میں نیاز بو اور ہندی میں تلسی پودہ ۔ اس پودے کے تروتازا پتے لیں اسے جائے کی طرح اوبال کر روزانہ نہار پیٹ ۳ پیالے پئے ۔
چوتھا طریقہ :
تین کپ پانی منگواکر اس میں نمک ملا دے اس پر مندرجہ ذیل آیات مریض پر پڑھ کر نمک ملایا ہوا پانی ایک ساتھ مریض کو پلادے ۔ پانی پیتے ہی پریض کو الٹیاں آنا شروع ہوجائے گی اور اگر الٹی نہ آئے تو مریض اپنی انگلی منہ میں ڈال کر الٹی کرنے کی کوشش کریں ۔
پانچواں طریقہ :
۲ کپ زیتون کا تیل لے اور اس پر مندرجہ ذیل آیات مریض پر اور تیل پر دم کرکے مریض کو ایک ساتھ پلا دے ، جس سے مریض کو اللہ کے توفیق سے الٹیاں آنا شروع ہوجائینگی ۔۔

ان شاء اللہ مندرجہ ذیل طریقوں سے اگر کسی کو کھانے میں جادو کھلایا گیا ہوگا اللہ کے توفیق سے وہ زائل ہوجائے کا اور اس کا اخراج بھی ۔۔
مریض کو یہ آیات بار بار سنائے۔
اگر آپ کسی بھی طرح کے روحانی مسائل۔ جادو وجنات سے علاج کیلئے ہم سے فری میں مشورہ کریں۔ ۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *