شائیٹیکا
عرق النساء ایک ٹانگ کا درد
یعنی لنگڑی کا درد.
علاج حاضر خدمت ہے.
اگر کسی دوست کے پاس اس سے آسان اور عمدہ نسخہ ہو تو وہ ضرور رہنمائی فرمائیں. شکریہ
آزمایا ھوا نسخہ ھے.
18 سال پرانی ایک مریضہ کو یہ درد رہا خود تیار کر کہ دوائی استعمال کروائی درد سے مکمل نجات مل گئی.
الحمدللہ
ہرمل بیج 10 گرام
سرنجاں شیریں 10 گرام
سرنجاں تلخ 10 گرام
مصبر 10 گرام
چاروں چیزوں کو باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں.
ترکیب استعمال====>>>>
ہر گھنٹے بعد ایک کیپسول نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں.
پہلے دن چار کیپسول اس ترتیب سے کھائیں.
اُس کے بعد صبح شام ایک ایک کیپسول کھائیں تین ہفتے یعنی 21 دن
ان شاء اللہ عرقالنساء نہیں رہے گا...!
ح ق

0 Comments