Recents in Beach

آج کا موضوع شوگر ہے


آج کا موضوع شوگر ہے
کئ سوالات اس حوالے سے کیے جاتے ہیں
لیجیے نسخہ حاضر ہے بنائیے اور دعاؤں سے نوازیے

نسخہ
*تخم میتھی 25 گرام، کاسنی کے بیج 50گرام،کلونجی 100گرام،*
*خوراک،تین گرام صبح دوپہر شام*

شوگر کے مریضوں کی جسمانی کمزوری کا حل *بھنے ہوۓ سیاہ چنے ایک کلو، مغز بادام ایک پاؤ، ہلدی پچاس گرام، کلونجی بیس گرام، کالی مرچ بیس گرام* باریک کرلیں 20 گرام کی خوراک صبح شام استعمال کریں دودھ کے ساتھ
کمزوری کے علاوہ شوگر بھی قابو میں رہے گی

مجرب اعلی شوگر کیلۓ، کلونجی ،لوبان، مرمکی، ہرواحد تولہ،مصبر سیاہ 5 گرام ،ہراہینگ 20 گرام 500 ملی گرام کیپسول روزانہ رات ایک کیپسول اعلی درجے کی دوا ہے
شوگر کی وجہ سے زخم، پھوڑے پھونسی کے لۓ
کلونجی، تمہ،چرائتہ،تخم سرس ،گوند کیکر، کالی مرچ ہموزن تین گرام سہ بار

براے شوگر مزید، گڑمار بوٹی، سلاجیت،فولاد، جامن کا بیج، تج برابر وزن ہوسکے تو دسواں حصہ افیم ملا لیں
3 ماشہ چہار بار یومیہ

نسخہ پڑھ کر ضرورت مندوں تک پہنچائے

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *