Recents in Beach

حیض کی بندش کا، دیسی علاج

حیض کی بندش کا، دیسی علاج

🌿حیض کی بندش یا کمی ایسی بری بیماری ہے کہ اس سے ہزاروں عورتیں دکھ جھیل رہی ہیں صرف یہی نہیں کہ حیض کی بندش سے مریضہ کو بہت تکلیف ہوتی ہے اور بہت سی بیماریاں ہو جاتی ہیں بلکہ جب حیض با فراحت نہ آئے تو وہ اولاد کی نعمت سے بھی محروم رہتی ہے۔

🌻 حیض کی بندش کا دیسی نسخہ

🌻 نسخہ الشفاء :
تخم گاجر 10 گرام، گڑ 20 گرام۔

🌻 ترکیب تیاری :
ان دونوں چیزوں کو آدھا کلو پانی میں ڈال کر ابالیں جب پانی آدھا رہے جائے تو چھان کر مریضہ کو پلائیں اس سے انشاءاللہ مدتوں کا رکا ہوا حیض کھل جاتا ہے ۔ اگر حیض درد سے آتا ہو تو حیض کے دنوں میں پلانے سے حیض بلا درد آنے لگتا ہے۔

حیض کی بندش کا دیسی نسخہ

🌻 نسخہ الشفاء :
تخم گاجر 100 گرام، مصری 100 گرام، باریک پیس کر ملا لیں اور حیض کے دنوں اندر تین دن پہلے شروع کریں اور دو چمچ کھانے والے روز کے حساب سے سات دن دیں۔

🌻 فوائد :
چند ہی روز کے استعمال سےحیض کی بندش ختم ہو جائے گی۔

🌻 آپکا اپنامحبوب دواءخانہ تاج یونانی اینڈ روحانی

ہمارےیہاں ہرقسم کی بیماری کا روحانی وجسمانی علاج کیاجاتاہے خاص طور سے عورتوں مردوں کے پوشیدہ امراض شوگر بلڈ پریشر دمہ سانس پھولنا معدے کی خرابی کینسر بواسير بھکندر سرچکرانا کمزوری جریان سرعت انزال ٹایمنگ کی کمی ذوکاوت حس کی شکایت منی کا پتلا ہونا عورتوں میں لیکوریا وران حمل الٹی کی شکایت مہینے خرابی علاوه ازیں

نوٹ  ہمارے یہاں آپ کی سہولت کیلۓ ھوم ڈلیوری کا خاص اھتمام ہے آپ گھر بیٹھے دواء منگوا سکتے ہیں

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *