Recents in Beach

مردانہ امراض کے سستے نسخے

السلام و علیکم حکیم سنیاسی آپکی خدمت میں حاضر ہے
(مردانہ امراض کیلئے 3کم قیمت اور 3قیمتی نسخے آخر میں خاص تحفہ جسکی پہلی خوراک سے ہی فائدہ انشاءاللہ ہر عمر ہر طبیعت ہر مزاج شوگر بلڈ پریشر سب کیلئے مفید)
کم قیمت نسخہ جات
1۔ھوالشافی موچرس۔اسگندھ ہر ایک 50گرام اور کوزہ مصری 100گرام
سب کو کوٹ پیس کر بالکل باریک کر لیں اور ملا لیں دوا تیار ہے 6ماشہ صبح شام گائے کے دودھ سے استعمال کریں 2ماہ جریان وغیرہ دور ہو کر منی کافی بڑھ جاتی ہے

2۔ھوالشافی مغز کونچ۔تالمکھانہ۔ملٹھی ہر ایک چیز 50گرام اور کوزہ مصری 150گرام 6ماشہ سے 1تولہ تک صبح شام گائے کے دودھ سے استعمال کرنے سے 2سے 3ماہ میں طاقت اور منی اس قدر بڑھتی ہے کہ انسان حیران ہوجاتا ہے

3۔ھوالشافی آدھا کلو دودھ میں 1تولہ ستاور پیس کر نرم آنچ پر پکائیں جب آدھا رہ جائے تو کوزہ مصری ملا کر پی لیں اس سے جماع کے وقت نفس کا ڈھیلا پن نہیں ہوتا لیکن کم از کم 3ماہ استعمال ضرور کرنا چاہیے

قیمتی خاص نسخے
4.(ایسا خاص معجون 1سال میں 1ہفتہ استعمال کرنے سے کسی طبیب کی ضرورت نہیں رہے گی انشاءاللہ) 
ھوالشافی خولنجاں(پان کی جڑ کو کہتے ہیں)۔سونٹھ۔کباب چینی۔عقرقرحا اصلی اگرخام(عودہندی)۔لونگ
نخود سیاہ(کالے چنے بھنے ہوئے)۔جاوتری۔پوست خشخاص
اجوائن دیسی۔پوست کابلی ہرڑ۔لہسوڑہ ہر ایک 10گرام
ترکیب تیاری سب کو کوٹ چھان کر مصری اور شہد(جھاگ اتارے ہوئے)اور گائے کے دودھ ہر ایک سے بقدر ضرورت
لیکر تینوں کو باہم ملا کر قوام کریں پھر سب دوائیں اس میں گوندھیں
خوراک 1خوراک کی مقدار 6ماشہ ہے جو استعمال کرنی باقی حسب طبیعت حسب مزاج حسب عمر حکیم کے مشورہ سے استعمال کریں
فوائد اس کے فوائد کے بارے کہا جاتا ہے کہ اگر سال میں 1ہفتہ کوئی یہ معجون استعمال کرلے تو اسے کسی طبیب کی ضرورت نہیں پڑے گی انشاءاللہ
جس شخص کی 4بیویاں بھی ہوں وہ خوشحال ازدواجی زندگی گزارے گا

5۔سفوف کیمیا عشرت(ساری رات مباشرت پر قادر کرے)
ھوالشافی نکچھکنی بوٹی 3رتی۔کائنپھل 6رتی۔لونگ 4رتی
دار چینی 1ماشہ۔ریگ ماہی اصلی 1ماشہ
ترکیب تیاری کوٹ چھان کر سب کو باریک کر لیں اور ملا لیں اور یہ 1خوراک ہے
یہ خوراک کھا کر آدھا کلو دودھ گائے کا پی لیں
اگر مباشرت کے وقت سوزش معلوم ہو تو جس قدر چاہیں دودھ پی لیں اگر ساری رات 14کلو دودھ بھی پی جائیں تو ہضم ہوگا انشاءاللہ اور مجامعت میں مشغول رہے گا

6۔(میوہ جات کا خاص تحفہ بوڑھے بنیں جوان انشاءاللہ)
ھوالشافی مغز بادام شیریں 250گرام
مغز پستہ 250گرام۔کاجو 250گرام۔چاروں مغز 250گرام
گائے کا اصلی دیسی گھی آدھا کلو۔چاندی کے ورق 20عدد
سفید ماش کی دال دھلی ہوئی آدھا کلو
ترکیب تیاری ماش کی دال کو پانی میں ڈال دیں دال جب کچھ نرم ہوجائے تو پانی نکال دیں دال کو کچھ دیر رکھیں جب خشک ہوجائے تو پیس کر پائوڈر بنا لیں اور باقی بادام پستہ کاجو چاروں مغز انکو بھی پیس کر بالکل باریک کر لیں اور  ہانڈی میں گائے کا گھی خالص ڈال کر چولہے پر رکھ دیں ہانڈی میں چمچہ ہلاتے رہیں آنچ ہلکی ہو کچھ دیر بعد جوش آنے پر پسی ہوئی دال اور مغزیات ڈال دیں
جب جمنے لگے تو ہانڈی نیچے رکھ دیں ایک بڑی ٹرے لیکر اس میں ہانڈی الٹ دیں یہ اگر میٹھا بنانا ہے مصری ڈال لیں حسب ذائقہ  نمکین بنانا ہے تو نمک ڈال سکتے حسب ذائقہ  چمچہ سے پھیلا دیں ٹھنڈا ہونے پر چاقو کی مدد سے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں 1انچ لمبا چوڑا چوکور ٹکڑا بنا لیں اس کے اوپر چاندی کا ورق لگا دیں تیار ہے انشاءاللہ
خوراک 1ٹکڑا صبح نہار منہ دودھ خالص گائے کے ساتھ اور ایک ٹکڑا رات سونے سے پہلے دودھ گائے کے ساتھ استعمال کریں انشاءاللہ شفاء ہوگی
فوائد پاور شباب اور طاقت میں اپنی مثال آپ ہے
خون مادہ تولید کیلشیم فولاد تانبہ وٹامنز وغیرہ جسم میں
وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے جسم کی ہڈی کو موٹا اور طاقتور بناتا ہے جوڑوں میں لیس دار مادہ بڑھاتا اور مضبوط کرتا ہے 40دن یہ نسخہ استعمال کرنے کے بعد بوڑھا مرد بھی نوجوان بن جاتا ہے پچکے گال بھر جاتے ہیں چہرے پر خون آجاتا ہے پرانے وقتوں کے باشاہوں نوابوں اور پہلوانوں کا خاص نسخہ ہے بادشاہ نواب حکیموں سے یہ خصوصی طور پر بنواتے تھے یہ نسخہ اگر کوئی شخص اپنے استعمال میں رکھے تو وہ اپنی 4بیویوں کی خواہش بھی پوری کر سکتا ہے جب تک زندہ رہے گا جوان رہے گا انشاءاللہ

7۔آخر میں ایک ایسا تحفہ جو ہر مزاج ہر عمر ہر ملک میں اثر کرتا ہے انشاءاللہ بہت زیادہ قیمتی شاہی خاص کہہ لیں بہت ایک قیمتی بے ضرر تحفہ ہے جو کہ فالج کے مریضوں جوڑوں کمر اور جسم کے کسی بھی حصے میں درد کیلئے اور جو کہتے ہیں دنیا جہان کی دوا استعمال کر دیکھی مردانہ کمزوری امراض کیلئے یا بڑھاپے میں بھی خاص  مردانہ طاقت جوانوں جیسی چاہتے یا ایک سے زائد بیویاں ہیں ایسے سب مرد حضرات ہر عمر ہر مزاج کیلئے ایک بے ضرر بہت زیادہ قیمتی خاص محنت سے تیار ہونے والا تحفہ ہے جسکی پہلی خوراک ہی اثر دکھاتی ہے انشاءاللہ
گئے گزرے مایوس نامرد حضرات جن کی جیب اجازت دیتی ہو ان کیلئے تحفہ ہے
میں ہمیشہ آپکی خدمت میں کوشش کرتا ہوں کہ آسان بے ضرر بغیر زہریلے کشتوں اور نشہ آور شے افیون وغیرہ سے پاک نسخہ جات عرض کروں تاکہ سب کا بھلا سب کی خیر ہو انشاءاللہ خود بنائیں علم ہے جڑی بوٹیوں کا تو ورنہ اپنے کسی قابل اعتماد حکیم سے بنوا لیں اس لئے نسخہ جات عرض کردیتا ہوں لیکن یہ نسخہ کے اجزاء اور بنانے کی ترکیب میرے علم میں نہیں ایک جاننے والے ہیں جن سے تیار مل سکتی انشاءاللہ بہت زیادہ قیمتی ہے اس لئے چند خوراکیں بھی منگوا سکتے ہیں کم سے کم 10خوراک
کیونکہ اسکی پہلی خوراک ہی فائدہ دیتی تو علاج سے مایوس بوڑھے مرد حضرات کسی بھی عمر مزاج سب کیلئے ایک تحفہ ہے آزمودہ تجربہ شدہ چیز ہے اس لئے آپکی خدمت میں عرض کردیا دکانداری نہ سمجھا جائے میرا مقصد آپ سب کا بھلا سب کی خیر انشاءاللہ
انتہائی معذرت کہ واقعی اس کا نسخہ بنانے کی ترکیب وغیرہ کا علم مجھے نہیں لیکن تیار شدہ منگوا سکتے ان سے لے کر دے سکتا آپکو اجڑے گھر آباد کرنے کیلئے یہ نسخہ تو نہیں دوا ہے لیکن عرض کردی تاکہ جو قیمتی خاص استعمال کرسکتے وہ ضرور فائدہ اٹھائیں انشاءاللہ

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *