Recents in Beach

حمل کی متلی ۔۔سینے کی جلن اور بد ہضمی کو ٹھیک کرنے کے لیے مختصر دوائی

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*حمل کی متلی ۔۔سینے کی جلن اور بد ہضمی کو ٹھیک کرنے کے لیے مختصر دوائی ۔۔۔*

*هو الشافی ۔۔۔*

*چھوٹی الائچی کا دانہ 20 گرام*
*میٹھا سوڈا 10 گرام*
*اور سفید شکر 30 گرام*

*سب چیزوں کو پیس کر ملا کر رکھیں ۔۔۔*

*صرف ایک گرام، حسب ضرورت یا صبح شام کھانے کے بعد یا بوقت ضرورت استمعال کریں*

*مندرجہ بالا امراض کے لیے مجرب ھے ۔۔۔*

*کسی بھی قسم کی طبی رہنمائی ومشورہ کے لئے رابطہ کریں سے فون کال یا وائٹس ایپ پر*

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *