Recents in Beach

سفوف مغلظ فولادی

*سفوف مغلظ فولادی*.

پھلی کیکرپچاس گرام.
مغزتمرہندی پچاس گرام.
آسگند پچاس گرام.
موچرس پچاس گرام.
موصلی سفید پچاس گرام.
گوندکیکر پچاس گرام.
گوندکتیرا پچاس گرام.
پنبہ دانہ پچاس گرام.
کشتہ فولاد  پچاس گرام.
سب مفردات کوکوٹ کر کشتہ فولاد ملا کر محفُوظ کر لیں.صبح نہار آدھی چمچ شہد ملے دودھ سے استمعال کریں.
فوائد.سرعت انزال زکاوت حس رقت منی اور کمی سپرم کے لیے لاجواب نسخہ ہے ویسے میں مغلظ استمعال نہیں کرواتا لیکن اس کا رزلٹ نہایت سریع الاثر ھے ایک ایک خوراک سے مریض کو نفع بخشتا ھے معدے جگر کی اصلاح کرتا ھے کمی خون کے لیے بہت عمدہ مرکب ھے پچکے گال سوکھے جسم کو فربہ و توانا کرتا ھے  چہرے پر رونق اور شفافت بخشتا ھے  اعصابی کمزوری اور کمزوری مثانہ کو دور کرتا ھے بار بار پیشاب کی علامت کو درست کرتا ھے مادہ منویہ گاڑھا کرتا ھے اور اولاد نرینہ کے قابل بناتا ھے تیار کریں اور استمعال کریں.نیز جن احباب کو پس سل کا مسئلہ ھو وہ ہرگز استمعال نہ کریں پہلے پس سل کا علاج کروا لیں بعد میں آنکھ بند کرکے استمعال کریں ایک ماہ  میں سپرم مکمل ھونگے  ان شاء اللہ۔۔
یہ تیار شدہ دستیاب ہے منگوانے کیلے رابطہ فرمائیں...

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *