Recents in Beach

احتلام،جریان،وسرعت انزال

احتلام،جریان،وسرعت انزال
(سوتے میں اور پیشاب میں مادہ منویہ کا خارج ہوجانا نیز فعل مباشرت میں جلدی خارج ہوجانا)

*وجوہات* گندے ذہنی تصورات، جلق کی عادت، بدہضمی، پیٹ کے کیڑے اور مادہ منویہ کا قوام رقیق ہجانے کی وجہ سے کثرت احتلام کی شکایت ہوجاتی ہے. مریض کو خواب میں جنسی مناظر نظر آتے ہیں یا بے خبری میں سو تے وقت مادہ منویہ خارج ہوجاتا ہے. عضو پر تھوڑی سی رگڑ لگنے پیٹ کے بل اوندھا سونے اور صرف جنسی باتیں کرنے سے ہی بوجہ ذکاوت حس منی خارج ہوجاتی ہے. مریض اپنے کو تھکا تھکا اور کام کاج میں اچاٹ محسوس کرتا ہے وسست رہتا ہے. اگر غیر شادی شدہ انسان کو مہینے میں ایک دو مرتبہ احتلام ہوجائے تو اسے مرض نہیں سمجھنا چاہیے

پیشاب کرنے سے پہلے یا بعد میں پیشاب کے ساتھ منی کے قطرات آنے لگتے ہیں جسے دھات جانا یا جریان کہتے ہیں. جس کی وجوہات مریض کا ذہنی خلفشار، خیالات کی غیر پاکیزگی، جلق کی کثرت، ہضم کی خرابی، قبض اور غدہ مذی کا بڑھ جانا سمجھا جاتا ہے

*اثرات* مریض تھکان اور سستی محسوس کرتا ہے. پنڈلیوں میں درد، کمر درد، مزاج میں چڑچڑاہٹ، قوت یاد داشت کی کمزوری اور بھوک میں کمی کی شکایت کرتا ہے.
عرصہ تک فعل مباشرت نہ کرنے، جسم میں مادہ منویہ کا جمع ہوجانے اور اس میں رقت پیدا ہوجانے، جلق کی کثرت اور ذکاوت حس کے پیدا ہوجانے سے سرعت إنزال کی شکایت ہوجاتی ہے.
شہوانی باتیں کرنے، شہوانی خیالات کے آنے، پسندیدہ لڑکی یا عورت کے قریب آنے سے یا جماع کے وقت نامکمل عمل کے دوران ہی مادہ منویہ خارج ہوجاتا ہے جس سے مریض کو احساس شرمندگی اور احساس کمتری ہوتا ہے.

ایسے میں ہمارے یہاں کی بنی ہوئ دوا
کشائ، آدھا چمچ صبح شام کھانا کھانے کے بعد پانی کے ہمراہ

احتلامی، آدھا چمچ روز صبح شام دودھ کے ہمراہ
معجون نشاط، آدھا چمچ صبح وشام دوھ کے ساتھ
سفوف کمال، آدھا چمچ صبح وشام دودھ کے ساتھ
حب ذکاوت حس، ایک ایک گولی صبح وشام پانی کے ہمراہ

ایک ماہ کا کورس میں مکمل شافا یابی ہوجاتا ہے

کورس کی قیمت 3500

دوا حاصل کرنے کیلۓ رابطہ کریں ہزاروں مریض پہ آزمودہ اور بہترین دوا پیش خدمت ہے استعمال کریں اور دعا دیں

بواسیر، قبض،  مردانہ وزانانہ کمزوری ،کڈنی فیلور،کینسر جیسے مہلک امراض کے علاج لۓ رابطہ کریں

Post a Comment

1 Comments

  1. Hakeem sab ika bhi nuskha likh dety.
    Allah apko jaza e khair de.

    ReplyDelete

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *