بہت سارے احباب کا فون آرہا ہے کہ وزن کم کرنے کا کوئی نسخہ بتائیں مناسب سمجھا کہ نسخہ لکھ دیا جاۓ تاکہ دوسرے لوگ بھی فائدہ اٹھا سکیں
لیجیے نسخہ حاضر ہے سفوف مہزل
اجوائن دیسی 100 گرام
بادیان 100 گرام
برگ سداب 100 گرام
دار چینی 25 گرام
زیرہ سیاہ 100 گرام
لک مغسول 50 گرام
مرزنجوش 25 گرام
تمام دواؤں کو ٹ کر چھلنی سے چھان لیں سفوف بنائیں اور شیشے کے مرتبان میں محفوظ کر لیں
مقدار خوراک، 5/5 گرام یہ سفوف عرق زیرہ 60 ملی لیٹر کے ساتھ صبح وشام پلائیں
پرہیز، گھی، دودھ، اور میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں
استعمالات، مٹاپے کو دور کرتا ہے کچھ دنوں تک استعمال کرنے سے آہستہ آہستہ وزن کم ہوجاتا ہے بدن صحیح حالات پر آجاتا ہے
بواسیر، قبض، مردانہ وزانانہ کمزوری ،کڈنی فیلور،کینسر جیسے مہلک امراض کے علاج لۓ رابطہ کریں

0 Comments