Recents in Beach

شربت ملین, ہر طرح کاپرانا قبض, گیس, اپھارہ ختم

شربت ملین, ہر طرح کا قبض, گیس, اپھارہ ختم

نسخہ. افتیمون 25 گرام
آلوبخارا 200 گرام
برگ گاؤزبان 30 گرام
سناء پتی 200 گرام
گل بنفشہ 100 گرام
گل سرخ 150 گرام
مویز منقی 100 گرام
شکر سفید 3 کلو
شکر سرخ 200 گرام
ست لیموں 9 گرام
نطرون بنجاوی 4 گرام

ترکیب تیاری، تمام دواؤں کو رات کے وقت چار گنا پانی میں بھگو دیں صبح کو جوش دیں، جب پانی آدھا رہ جاۓ آگ سے نیچے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر مل چھان لیں، اب اس میں ترنجبین ڈال کر حل کرلیں تھوڑی دیر کے بعد ایک دوسرے پتیلے پر چلنا رکھیں اور اس میں روئ بچھا کر اس جوشاندے کو دوبارہ چھانیں.
اب اس میں شکر سفید اور ست لیموں ملا کر شربت کا قوام بنائیں قوام بناتے وقت جو میل اوپر آجاۓ اسکو کف گیرے سے صاف کر لیں. جب قوام تیار ہونے کے قریب ہوجاۓتب نطرون بنجاوی تھوڑے پانی میں حل کر کے شامل کر لیں، قوام درست ہوجانے پر آگ سے نیچے اتار کر کپڑے میں چھانیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر کر محفوظ کر لیں
مقدار خوراک، 50 ملی لیٹر یہ شربت کسی مناسب دوا کے جوشاندے یا خیساندے یا پانی 125 ملی لیٹر میں ملاکر پئیں

قبض کو دور کرنے کیلۓ بہترین شئ ہے پرانا سے پرانا قبض دور ہوجاتا ہے، گیس اپھارہ، جلن،تمام بیماریوں میں مستعمل ہے

بواسیر، قبض،  مردانہ وزانانہ کمزوری ،کڈنی فیلور،کینسر جیسے مہلک امراض کے علاج لۓ رابطہ کریں

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *