شوگر کا شافی علاج/لبلبے کا فالج!
اجزائے نسخہ:-
رومی مصطگی سو گرام
پھلی ببول خشک سو گرام
مغز نیم سو گرام
ریش برگد سو گرام
املہ خشک تیس گرام
بہیڑہ تیس گرام
ہرڑ زرد تیس گرام
مغز جامن پچاس گرام
کلونجی پچاس گرام
عقرقرحا پچاس گرام
ست گلو پچاس گرام
دار چینی پچاس گرام
گوند کیکر پچاس گرام
موصلی سفید پچاس گرام
تمام اجزاء پیس کر سفوف بنا لیں
خوراک استعمال:-
ایک گرام صبح خالی پیٹ اور عصر وقت خالی پیٹ ہمراہ دودھ
اوپر سے کھانے کا گھنٹے کا وقفہ رکھیں
فوائد:-
*انسولین صرف دس دن میں چھڑوا دیگا
*ابتدائی شوگر والے مریضوں کے لئے پندرہ دن کافی ھے
*بچوں کی شوگر کے لئے دس دن کافی ھے
*جریان قطرے آنے کو مفید تر ھے
*اعصابی طاقت دیتا ھے
*اعصاب کے ڈھیلے پن کو ختم کرتا ھے
*لبلبے کی بحالی میں معاون ھے
*لبلبے کو تحریک دیکر انسولین کی بحالی میں معاون ھے
*سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ھے
*معدے جگر کی مکمل اصلاح کرتا ھے
*لیسدار مادے کے اخراج کو ختم کرتا ھے
*جسم کو چست و توانا رکھتا ھے
*شوگر کے مریض کی جسمانی اعصابی کمزروری رفع کرتا ھے
ح ح ق

0 Comments