آپنڈکس کا ہو میو پیتھک علاج
👉دائیں طرف شدید درد
جو سارے پیٹ میں پھیلے،ساتھ قے اور
بخار بھی آۓ.ماؤف جگہ پر سوجن☹
اسباب
عارضی قبض🦠، بد ہضمی،
غیر موافق غذاکھانا اور بیٹھے رھنا، کانی آنت میں بیج وغیرہ کا چلے جانا
اپینڈکس کا ہو میو پیتھک علاج
آئرس ٹینکس*
💧Iris Tanux
کسی ایک جگہ پر دباؤ پڑنے
سے شدید دکھن، کانی آنت اور کولہے کے درمیانی حصہ میں خوفناک درد فم معدہ میں مردنی کا احساس
👉ڈائسکوریا*Dioscorea
جب دردمتواتر رہے اور مریض کسی وقت بھی افاقہ نہ ھو، انتڑیان گیس سے بھری ھوئیں، پیچھے کی جانب جھکنے سے افاقہ
👉کالوسنتھ*
💧Colocynth
شدید درد جو
🥵🥶🥵کاٹنے والا،کھچاؤ پیدا کرنے والا جس کو آگے کی جانب دھرا ھونے اور دباؤ سے افاقہ
👉بیلاڈونا*
BELLADONNA
درد،بخار
اور سردرد کی صورت میں
👉پلمبم میٹ*
💧Plumbum Met
شدید درد اور درد والے حصے کو چھونے سے یا حرکت اور
قے سے اضافہ
👉سورائنم/لائکوپوڈیم/لیکسس*
💧Psorinum
💧Lycopodium
💧Lachesis
دوبارہ حملہ سے بچنے کے لیے
👉ایکی نیشا
عفونت اور
تھکاوٹ کے لیے بہترین دوا ہے

0 Comments