بےاولاد عورتوں کی بیماری اور علان
سات مرض رحم ہوتے جن کی وجہ سےاولاد پیدا نہیں ہوتی
1عورت کا رحم پھرا ھوتا ہے اس لیے نطفہ اپنی جگہ پر نہیں جاتا
2رحم ھوا بھری ھوتی ہے تخم کو اپنی جگہ جانے کا راستہ نہیں ملتا
3رحم کے منہ میں گوشت زیادہ ھونے کی وجہ سے رحم کا منہ بند ھوجاتا ہے اس لئے تخم اندر نہیں جاسکتا
4رحم میں کیڑے پڑے ھوتے ہیں وہ تخم کونگل جاتے ہیں
5رحم میں گرمی ھوتی ہے اس لئے خون میں مل جاتا ہے اس لئے تخم نہیں ٹھرتا
6رحم سردی ھوتی ہے اس لئے تخم پختہ نہیں ھوتا
7عورت کو اسیب دیو پری ھوتا ہے وہ تخم کوماتا ہے
شناخت
جس وقت آدمی عورت مجامعت کرتاہے اگر عورت کا سر درد کرے پھرا ھوتاہے اگر اس کا منہ کانپے تومعلوم کرنا چاہیے کہ میں میں ھوا بھری ھوتی ہے اگر اس وقت ہڈیاں درد کریں تو معلوم کرنا چاہیے کہ رحم میں گوشت زیادہ ہے اگر پاؤں کی پنڈلیاں درد کریں تورحم میں کیڑے پڑے ھوتے ہیں اگر کسی جگہ درد نہ ہوتو دیو پری کا آسیب ھوگا

0 Comments