محترم قارئین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ازھری شفاءخانہ آج لیکر آیاہے آپ کیلۓ ایک زبردست نسخہ
جراثیم کی کمی، سرعت انزال، ذکاوت حس، جریان، احتلام اور خون کی کمی کیلئے زبردست نسخہ
الشفاء :
مروارید 25 گرام،
بیجبند 12 گرام،
مغز کدو 12 گرام،
تخم اوٹنگن 12
موصلی سفید 12 گرام،
موصلی سیاہ 12 گرام،
بہمن سفید 12 گرام،
ثعلب مصری 12 گرام،
اندرجو شیریں 12 گرام،
اسگندھ 12 گرام،
ثعلب پنجہ 12 گرام،
گوند کیکر 12 گرام،
چھلکا اسپغول 12 گرام،
مغر تخم تمر ہندی 12 گرام،
صندل سفید 12 گرام،
شقاقل 12 گرام،
خشک سنگھاڑا 12 گرام،
ستاور 12 گرام،
تخم خربوزہ 12 گرام،
مغز بنولہ 25 گرام،
بہدانہ 15 گرام،
مغز پستہ 25 گرام،
مغز بادام 25 گرام،
سبز الائچی 25 گرام،
ورق چاندی 1 گرام،
شہد خالص 1 کلو
ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور مروارید کو روح کیوڑہ میں تین گھنٹہ گھرل کر لیں پھر اسکو ادویہ میں مکس کر لیں ورق چاندی بھی ملالیں پھر یہ سب ادویہ کو ایک کلو شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس کرلیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک :
ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں۔
فوائد :
ہمارا سو فیصد گارنٹی شدہ نسخہ ہے اس نسخہ کے استعمال کیساتھ منی کے جراثیم بہت تیزی سے بڑھتے ہیں اور پے پناہ قوت اور امساک پیدا کرتا ہے جو لوگ شادی کے نام سے گھبراتے ہیں وہ اس نسخہ کو بنا کر استعمال کریں شرطیہ مکمل علاج ہے۔
اگر بنانے میں پریشانی ہو تو ہم سے تیار کیا ہوا منگا سکتے ہیں

0 Comments