Recents in Beach

معجون شباب کبیر* عمر دراز کیلے تفہ

*معجون شباب کبیر*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ھے یا غلط کاریوں نے عین جوانی میں شباب سے محروم کردیا ھے جسم لاغر اور قلب کمزور ھے ۔دماغی و جسمانی محنت سے تکان محسوس ھوتی ھے ۔قوتِ حافظہ ضعیف خون کم یا اس کے بننے کا سلسلہ ناقص ھے ۔ عام کمزوری پیدا ھوگئی ھے کھانا ھضم نہیں ھوتا ۔ طبیعت مائل بہ وحشت اور افسردگی غالب ھے تو یہ معجون تریاق کا حکم رکھتی ھے ۔
مشت زنی ، کثرتِ جماع اور بڑھتی ھوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے ازسرِنو جواں مرد بنانے میں اس معجون کا کوئی ثانی نہیں ھے ۔ ضعفِ باہ کی حیرت انگیز دوا ھے جو طاقت مردمی کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو مضبوط کرتی ھے مؤلّدِ منی و مغلظ ھے ۔ قوّتِ مردمی میں خواہ کسی وجہ سے ضعف پیدا ھوا ھو اس کا استعمال ھر حالت میں مفید ثابت ھوا ھے ۔
پچاس سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والا کایا پلٹ عجیب و غریب معجون ھے ۔ *محمد حدیث القادری*
بنائیں اور دعاٶں میں یاد رکھیں۔

  *۔۔معجونِ شباب کبیر ۔۔۔*

ھوالشافی :
طباشیر  دانہ ،الائچی خورد ، کمرکس،  صمغ عربی،  صمغ ڈھاک ، موچرس،  بیج بند، مغزتمرھندی،  ستاور ، ثعلب مصری ، موصلی سفید، موصلی سیاہ ، تالمکھانہ،  تخم کونچ ،بنسلوچن ، شقاقل مصری ، ثعلب پنجہ،  چوب چینی،  تودری سفید،  تودری سرخ،  تخم بالنگو ، تخم شلجم،  تخم پیاز ، کبابہ، دارچینی ، زعفران،  زنجبیل،  تخم اوٹنگن،  اندرجو شیریں  ھر ایک ڈیڑھ تولہ ۔
اسگندھ ناگوری ،مغز چلغوزہ ، مغز پستہّ  ،بھکڑا ، خرما ، خولنجاں،  تخم ریحان،  جوھر خصیہ ھر ایک تین تولہ۔ ورق نقرہ ، ورق طلاء  دونوں کی ایک ایک بڑی دستی ۔ شہد سب ادویہ سے سہ گنا ۔۔ بطریق معروف معجون بنالیں ۔
حرارتِ عزیزی کو قوّی کرتی ھے ۔کمزوری دل و دماغ ، اعصاب اور اعضلات وغیرہ ۔۔۔ غرضیکہ ھر قسم کی کمزوری کو دور کرکے ازسرِنو بدن میں طاقت و توانائی پیدا کرتی ھے ۔ خون صالح اور کثیر مقدار میں پیدا کرکے بدن کے رنگ کو نکھارتی اور سرخ بنادیتی ھے ۔بدن کو قوی اور توانا کرتی ھے ۔
مرد کی خاص قوّتوں میں بے تحاشہ اضافہ کرتی ھے ۔تمام جسمانی غدود کو فعال بناکر جوانی کی تمام طاقتیں قائم رکھتی ھے ۔ بوڑھے کھائیں تو جوانی کا لطف اٹھاسکتے ھیں ۔
کثرتِ احتلام  مشت زنی اور کثرتِ مباشرت کے بد اثرات کا خاتمہ کرتی ھے زکاوتِ حس، جریان اور سرعتِ انزال کو دور کرکے جسم کو مضبوط اور طاقتور بناتی ھے ۔
5گرام صبح و شام ھمراہ دودھ 40 دن ۔۔۔
داعی الخیر

*نوٹ,, اس دوا کی قیمت 40دن کا خوراک نور دواخانہ پہ پانچ ہزار میں دستیاب ہے آپ بھی بنا سکتے ہیں اگر کامل اجزا رہیں تو فوائد میں ایک % بھی کمی نہیں آۓ گی انشا

Post a Comment

1 Comments

  1. یہ معجون کہاں سے اور کتنے میں ملے گا

    ReplyDelete

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *