اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
گروپ کے معزز قارین کیلے
دواے کیماے عشرت کا تحفہ!!!
امید ھے تمام اھل فن کو فقیر کی کاوش کو اچھی مثبت راے سے نوازیں گے دوستو ایک نسخہ درپیش ھے یہ ان حضرات افراد کیلے جو پوری طرح سے فعل جماع پوری طرح سے نھیں کرسکتے اور قوت باہ کی بنیادی وجوھات بھت ساری ھیں یھاں تفصیل میں میں نھیں جانا چاھتا البتہ ایسے حضرات کیلے سب سے زیادہ بیسٹ ھے جو ایک دفعہ جماع کرلیں تو دوسری مرتبہ بلکل حاجت نھیں ھوتی وہ استعمال فرمایں اور دعاوں میں یادرکھیں نسخہ اجزا اصلی لیں اور پھرتماشہ دیکھیں
اجزا مرکب کیماے عشرت
نک چھکنی 30گرام
کایپھل20 گرام
کرنفل 20 گرام
شنگرف 24گرام
مازوسبز 40گرام
ریگ ماھی 15گرام
دارچینی 10گرام
ورق نقرہ 10گرام
تریاق خام مدبر 15گرام
مروارید اصلی 20گرام
ورق طلا ایک گرام
ترکیب تریاق کے علاوہ باقی تمام کا سفوف بنالیں مروارید اور ورق طلا اور نقرہ کو عرق گلاب میں ماند غبار کرلیں اور تریاق کو ایک چھوٹا ناریل لے کرسوراخ کر کے تریاق ڈال کر سوراخ بندکرکے تین لیٹردودھ میں پکایں تاکہ کھویا بن جاے اور پھر ناریل کو مرحم کی طرح رگرڑکرباقی تمام سفوف کومروارید اور ورق طلانقرہ مکس کرکے چنے کے برابر گولیاں بنالیں بس تیار ھے
ترکیب استمال ایک گولی دوٹایم ھمراہ دودھ گھی کے ساتھ بعدغزا
اور وقتی ضرورت کیلے تین گھنٹہ پھلے دوگولیاں نیم گرم دودھ استمال فرمایں بعدانزال جلن ھو تو دودھ پی لیں اورپھرسے تیاراسی طرح دودھ پی لیں اورپھرسے تیار صرف جایزضرورت کیلے استمال فرمایں ویگراکاباپ ھے تمام ایلوپیتھک حضرات کو چیلنج کہ اس کے مدمقابل سالٹ بناکر دیکھایں معمول مطب ھے لکھناتو نھیں چاھتاتھا مگر دوستوں کی قربت میں لکھ دیا بنایں اور شوق سے استمال فرمایں اور انبکس والو سے معزرت فضول سوالات سے گریز کریں ضرورت منداور جونہ بناسکیں وہ سوال کرسکتے ھیں دعاوں کا
*

0 Comments