*"گردے کی پهتری کا قرانی علاج"""*
1)یہ آیت 11 مرتبہ پڑهیں
ان شاء اللہ گردے کی پهتری ختم ہوگی.
2)سورت الناس 11 مرتبہ بارش کے پانی پر دم کرکے پلائیں انشاءاللہ مسئلہ ختم ہوگا.
3 )مندرجہ ذیل آیات مبارکہ سبز کاغذ پر لکھ کر پلائ جائے.21 روز تک.انشاءاللہ پهتری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جائے گی.
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
و بست الجبال بسا*فکانت هباءمنبثا*وحملت الارض فدکتا دکتا واحدا*فیومئذ وقعت الواقعہ*وانشقت السماء فهی یومئذ واهیه.

0 Comments