السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹 بیماری دمہ🌹
Bronchil Asthama
بیماری کیوں
معزز قارئین یہ نظام تنفس کی ایک بھیانک بیماری ہے اس میں سانس کی نالی میں سوجن یا اس میں بلغم جما ہو جانے کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اس کا دورہ عموما صبح کے وقت پڑتا ہے یہ ایک الرجیک اور پیچیدہ بیماری ہے جو زیادہ تر سانس نلی میں ڈھول کے ذرات چلے جانے کے باعث یا سانس نلی میں ٹھنڈک لگ جانے کی وجہ سے ہوتی ہے
بیماری کی شناخت
اس بیماری میں کھانسی آتی ہے سانس پھولنے لگتا ہے اور سانس عمل میں مشکل ہو جاتی ہے سردی کے موسم میں پانی میں بھیگنے یا سردی لگ جانے کی وجہ سے اس کا دورہ پڑتا ہے دورہ پڑتے وقت سانس لینے میں بڑی دشواری ہوتی ہے کبھی کبھی خوف اور سوچنے کے باعث بھی یہ بیماری مزید بڑھ جاتی ہے بے چینی بڑھنے کے باعث مریض اپنے ہاتھ پاؤں زمین میں پٹکنے لگتاہے
نسخہ
ھوالشافی اجزاء
1 کاکڑاسنگی 10گرام
2 سونٹھ 10گرام
3 پیپل 10 گرام
4 ناگرموتھا 10گرام
5 کچور 10گرام
6 سیاہ مرچ 10گرام
بنانے کی ترکیب
سب کو باریک پیس کر کپڑ چھان کے پوڈر بنا لیں
بس دواء تیار ہے
طریقہ استعمال
اس میں سے دو چٹکی چورن روزانہ شھد میں ملاکر استعمال کریں
دوا بنا کر استعمال کریں اور دعاؤں سے نوازیں
نوٹ
اگر نہ بنا سکے تو یہ دوا ہمارے ہاں تیار ہے اسے گھر بیٹھے آسانی سے منگا سکتے ہیں
اپیل
ہمارے میسج کو دوسرے گروپوں میں اپنے دوست واحباب میں ضرور سینڈ کریں کیونکہ آپ کے ایک سینڈ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کا گھر اجڑنے سے بچ سکتا ہے اوربھلائی کا ذریعہ یہ آپ کا ایک سکنڈ اور کامیابی کا قیمتی سہرا آپ کے سر رہے گا
آپ کا اپنا محبوب دواخانہ و شفاءخانہ
بنام
ازہری شفاءخانہ
ہمارے یہاں ہر قسم کی بیماری کا روحانی و جسمانی علاج کیا جاتا ہے خاص طور سے عورتوں اور مردوں کے پوشیدہ امراض شوگر بلڈ پریشر کمزوری سرچکرانا سانس پھولنا معدہ کی خرابی بد ہضمی پتھری ہاتھ پاؤں میں درد جوڑوں میں درد گھٹنوں میں درد کینسر اعصابی کمزوری سیلان بواسیر بھکندر جریان سرعت انزال لیکوریا دوران حمل الٹی کی شکایت مہینے کی خرابیاں علاوہ ازیں
ہمارا برانچ بنگال میں حافظ و قاری محمد ناظم رضاتیغی رابطہ نمبر7869597059
دوسرا برانچ چھتیس گڑھ میں
حافظ وقاری محمد غلام سمنانی
رابطہ نمبر6263354323
المعالج الطیب روحانی و جسمانی ڈاکٹر حکیم محمد فاروق رضوی ازہری
رابطہ نمبر 8918949071
واٹس اپ نمبر9893113961

0 Comments