تحفہ
کھجور تین عدد ۔ ایک عدد اخروٹ کا مغز ۔ بادام کی گری گیارہ عدد ۔ پستہ مغز پانچ عدد
یہ ایک دن کی خوراک ھے نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانے کے دو گھنٹہ بعد رات کو استعمال کریں
یہ چھوٹا سا نسخہ لمبی قطاروں والے نسخوں سے ہزار درجہ بہتر ھے یہ بچوں بوڑھوں اور عورتوں کےلیے بہترین ہے رزلٹ صرف تین دن میں نظر آجاتا ہے
فوائد
اعصاب کو طاقت دیں گا دماغ کو طاقت دیں گا گردوں کوطاقت دے گا قوت باہ کو طاقت دیں گا خشک جسم کو تری دیں گا قبض کو دور کریں گا عضو خاص میی تیزی اور تناو لاے گا
اسکا تر گرم مزاج بنتا ھے دل دماغ گردوں کےلیے بےنظیر چیز ھے معدے اور انتڑیوں کی خشکی کو دور کرتا ھے پرسکون نیندلاتا ھے خشک کھانسی میی بہترین رزلٹ دیں گا

0 Comments