Recents in Beach

هر طرح کے قبض کا علاج

قبض کی کوئ بھی دوا آپ بنا لیں علامات کے حساب سے

قبض ,علامات اور علاج

سوداوی قبض۔۔۔۔
علامات۔۔یہ شدید قبض ھوا کرتی ھے اسے ھی دائمی قبض کہتے ھین اس قبض مین ریاح اور نفخ شکم کی زیادتی ھوتی ھے یہ سب عضلاتی سوزش جو عضلات معدہ اور امعا ھوتا ھے
قارورہ کارنگ سرخ یا زردی مائل سرخ ھوا کرتا ھے خشکی بہت زیادہ ھوا کرتی ھے مریض عام طور پہ دبلا ھوا کرتا ھے
دوا غدی ملین دین۔۔سنا مکی ۔۔تیزپات ھموزن پیس لین 1رتی تا2ماشہ تک ھمراہ پانی دے سکتے ھین
صفراوی قبض۔۔۔
علامات۔۔یہ قبض اکثر شدید نہین ھوا کرتی بلکہ یہ محسوس ھوتا رھتا ھے کہ پاخانہ کھل کر نہین آیا ھے ابھی اندر پیٹ مین رکا ھوا ھے بعض دفعہ دن مین دوتین بار اجابت تھوڑی تھوڑی آجایا کرتی ھے مگر تسلی نہین ھوا کرتی یہی محسوس ھوتا ھے کہ پیٹ مین کوئی سدہ یا رکاوٹ ھے یہ صورت حال شدت اختیار کرجاۓ تو مروڑ اور پیچش بھی آتے ھین جسم مین حرارت محسوس ھوتی ھے اور ھاتھ پاؤن جلتے ھین یہ علامت  یا سبب جگر کی سوزش ھوتی ھے
قارورہ زرد یا زرد سرخی مائل ھوا کرتا ھے
دوا مین آپ اعصابی ملین دین۔۔سہاگہ20گرام۔۔ملٹھی30گرام ۔ گل بنفشہ30گرام پیس کر سفوف بنا لین ماشہ تا2ماشہ تک خوراک دے لین پانی کے ساتھ
بلغمی قبض۔۔حقیقت مین یہ قبض ھونی ھی نہین چاھیے لیکن بعض اوقات جسم مین جب بلغم بڑھ جاتا ھے اور ریاح اور حرارت کی کمی واقع ھو جاتی ھے جسم مین نزلہ اور ریشہ بڑھ جاتا ھے درد سر کی بھی شکایت پیدا ھو جایا کرتی ھے
قارورہ کا رنگ سفید یا سفید سرخی مائل اور بعض اوقات سفیدی کے ساتھ زردی لئے ھوۓ ھوتا ھے اب ان علامات کو آپ قبض کہتے ھین اور یہ سب علامتین ٹھیک کرنے کے لئے یہ دوا دین
ھلیلہ سیاہ ۔ کالا دانہ ھموزن پیس لین 1رتی تا ماشہ تک دے سکتے ھین ھمراہ پانی ھی دین اسے آپ عضلاتی ملین کہ سکتے ھین کیونکہ جب تک عضلات کو تحریک نہین دین گے قبض کشائی نہین ھو گی
امید ھے آپ سب پڑھ کے مطمئن ھوۓ ھونگے آج قبض کا باب بھی کلوز کردیا بوعلی سینا کاقول ھے الاقبض ام الامراض لیکن جدید تشریحات جب طب کی ھوئین تو یہ صرف ایک علامت بن کے رہ گئی جو کسی نہ کسی بگاڑ کی وجہ سے ھوئی خود مرض نہین ھے قبض۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دعاؤن مین یاد رکھیں

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *