Recents in Beach

بچه دانى کى رسولى کا خاتمه اور حمل قرار پانے کیلئے بہت ضروری ہوتاہے | بچہ دانی کے مسائل

بچہ دانی کی رسولی عام طور پر ڈلیوری کے بعد یعنی بچہ پیداہونے کے بعد یہ بیامری بعض عورتوں کو ہوجاتی ہے جس کی تکلیف کی شدت کا یہ عالم ہوتا ہے کہ نہ تو عورت کو اٹھے جاتاہے اور نہ صحیح سے بیٹھے جاتا ہے 
 بچہ دانی کی رسولی اگر ہو ،اسی طرح حمل بھی نہ ٹہرتا ہو اور ماہواری کے آنے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتہو تو اس کیلئے یہ ایک سنیا سی بابا کا دیا ہوا نسخہ بہت  ہی کارآمد ثابت ہوا ہے آزاما کر دیکھئے اور دعائیں دیجئے 
نسخہ درجہ ذیل ہے  نوٹ فرمالے 
کسی بھی ایورویدک یا جڑی بوٹی کے دکان والے سے جسکو پنساری بھی کاہجاتاہے اس سے رتن سوت لے 
سو گرام
استعمال کا طریقہ
دو ماشہ (دوگرام ) صبح اور اسی طرح شام کو بھی لیں پانی کے ساتھ بھی پھانک سکتے ہیں
صرف پندرہ دن استعمال کرکے پھر چیک کرائے بہت ہی کمال کا اور شاندار نسخہ ہے ۔ ۔ اب تک چالیس مریضوں کو اللہ نے میرے ذریعہ سے شفا دی ہے الحمدللہ
اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *