مفلس‘ غریب‘ نادار‘ تنگدست اور قرضوں میں ڈوبے ہوؤں افراد کیلئے ایک انمول تحفہ اور خزانہ ہے۔
*27 رمضان کو (ستائیسویں شب)
1) اول آخر 11مرتبہ شریف
2) سورۃ الکوثر(انااعطینک الکوثر)1100مرتبہ ایک ہی رات میں پڑھنا ہے۔ اور کوشش کریں ایک ہی بیٹھک میں ہو۔
3)اسکے بعد رمضان کے ختم ہونے تک روانہ رات میں 313 مرتبہ پڑھنا ہے.اول اور آخر درود شریف کے ساتھ ۔
اور رمضان المبارک کے بعد 129 مرتبہ روانہ پڑھنا ہے*
ایک مخصوص تھیلی یا پاکٹ بنالے جس میں پیسے رکھے جائینگے اورروزآنہ پڑھنے کے بعد اس کے اندر دم کرنا ہے ۔
پورا عمل ایک ہی شخص پڑھے یا پھر اپنے ہی گھر کے دیگر افراد مل کر پڑھے اور سب اس پیسوں کی جگہ دم کرلے۔
اور جب بھی پیسے نکالنا ہو اور ڈالنے ہو ایک مرتبہ سورہ کوثر ضرور پڑھے۔۔۔اس کے مشاہدات الحمدللہ میں نے خود اپنے زندگی میں مشاہدات کیے ہیں اللہ بہت برکت دیتے ہیں بہت مال آتا ہے شرط یہ ہے کہ خالص نیت سے خوش و خضوع کے ساتھ اور اچھے طرح تجوید سے پڑھے۔ دعائے خیر میں اس عاجز کو بھی یاد رکھیں ۔
0 Comments