اجزاء:
🔅پهٹکڑی 10گرام
🔅،قلمی شورہ 10گرام،
دونوں کو لے کر توے پر ڈالکر کهل کریں،توے پر ڈالکر نیچے ہلکی آنچ جلائیں گے تو پہلے یہ چیزیں پانی بن جائیں گی پهر خشک ہو جائیں گی اس کو کهل کرنا کہتے ہیں،تیار ہونے پر سفوف بنا کر کسی شیشی میں رکه لیں،
🔅 *خوراک*🔅: 1گرام صبح،شام نہار منہ 1گلاس پانی سے لیں،فوری بند شدہ پیشاب کهل جاۓ گا 3،4دن تک یہ نسخہ استعمال کریں یا مرض ختم ہونے تک استعمال کریں ۔
0 Comments