Recents in Beach

اطریفل اسطوخودوس(Itrifall ustukhuddoos)

اطریفل اسطوخودوس

دردسر درد شقیقہ، دائمی نزلہ اور امراض دماغ کے علاج میں بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ تنقیۂ دماغ ضرر رساں (Oxidants مادوں کا دماغ سے خارج کرنا) کے لیے اس کا فعل مانا ہوا ہے۔ درد سر ، پرانا نزلہ و زکام، بینائی کی خرابی وغیرہ میں مفید ہے۔ معدہ کی اصلاح کرنے میں میں معاون ہے۔ متواتر استعمال سے بالوں کی سیاہی قائم رہتی ہے۔ اسطوخودوس کے ساتھ ہلیلہ جات وغیرہ ملا کر اس کے اثر کو بہت متوازن اور تیز کر دیا

گیا ہے۔

عمومی مقدار خوراک :

عام طور پر رات سوتے وقت 5 سے 10 گرام تقریباً چائے کے نصف چمچے سے ایک چمچہ تک پانی کے ساتھ استعمال کرائیں۔ نقصان دہ اثرات نہیں ہیں۔ چالیس دن متواتر استعمال اور پھر کچھ دن وقفہ سے دوبارہ چالیس دن استعمال کر لینا اثرات کے بہتر اور تادیر حصول کے لیے اچھا

ہوتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *