Recents in Beach

اسهالین(Hamdard)

اسهالین

اسهال تقریباً ہر عمر کے لوگوں کو ہو جاتا ہے مگر چھوٹے بچوں کو اک اسہال کی شکایت رہتی ہے۔ بار بار پتلے پاخانے آجاتے ہیں جس کے اس خراب پانی یا غذا کے ذریعے آنتوں میں جراثیم کا پہنچنا ہوتا ہے۔ اگر یہ اسہال ایک یا دو ہفتہ سے زیادہ رہیں تو اسے مزمن اسهال (Chronic diarrhoea) کہتے ہیں۔ مریض کو بار بار پتلی اجابت کے ساتھ عموماً پیٹ میں شدید درد بھی ہوتا ہے۔ زیادہ اسہال کی وجہ سے جسم میں

پانی اور نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے۔

اسہالین نہ صرف دست روکنے میں مددگار ہے بلکہ اس میں شامل اجزاء پودینہ درد شکم میں نہ صرف آرام پہنچاتا ہے بلکہ ریاح بھی تحلیل کرتا ہے۔ آملہ خشک قابض اور مفرح ہونے کے علاوہ دستوں کو روکتا ہے۔ حب الآس Myrtus communis) نہ صرف قابض ہے بلکہ معدہ کو قوت دیتا ہے اور دستوں کو روکتا ہے۔ ریشہ خطمی (Althea) اور اسہال صفراوی میں مفید ہے۔ سونٹھ ہاضم ا پیچش )officinalis

اسہالین ایک قابل اعتماد دوا ہے . کا سرریاح ہے۔

عمومی خوراک

پیدائش سے چھ ماہ تک نصف چائے کا چمچہ دن میں چار بار چھ ما سے ایک سال تک ایک چائے کا چمچہ دن میں چار بار ایک سے تین سال تک دو چائے کے چمچے دن میں چار بار چار سال سے دس سال تک تی چائے کے چمچے دن میں چار بار بالغ افراد کے لیے چار چائے کے چمچے

دن میں چار بار۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *