Recents in Beach

ہر قسم کےجوڑوں کے درد گنٹھیااور کمر کےدرد کیلئے

ایک کامیاب نسخہ اور سینے کا راز
ہر قسم کےجوڑوں کے درد گنٹھیااور کمر کےدرد کیلئے یہ نسخہ چیلینجز علاج صرف یہ  استعمال کریں کسی بھی قسم کی دوائی کھانے کی ضرورت نہیں یہ نسخہ مفیداور موثر ہے کہ آپ حیران رہ جائیں گے اس کو آزمائیں اور اللہ کی رضا کے لیے یہ نسخہ کسی سے چھپائے نہیں ہر مبتلا انسان کو بتائیں اجزاء

1 میتھی کے بیج ایک پاؤ 
2 آک کی جڑ کا چھلکا خشک ایک پاؤ 
3 کلونجی ایک پاؤ
4 اجوائن ایک پاؤ 
ان تمام ادویات کو بالکل باریک پیس کر
سفوف تیار کریں,
 طریقہ استعمال آدھا چمچہ دن میں تین بار دودھ یا تازہ پانی کے ساتھ ۔
کھانے سے پہلے

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *