Recents in Beach

اکیس21 دن میں موٹاپا غائب

! میرا آزمایا ہوا نسخہ موٹاپے کیلئے ہے ۔ آج کل سب سے زیادہ عام جو مرض ہو رہا ہے وہ موٹا پا ہے اور اس کا علاج سب سے مشکل ہے۔ مگر آج میں آپ کو ایک ایسا نسخہ بتا رہا ہوں جو ہمارا اپنا آزمایا ہوا ہے۔ یہ نسخہ اکیس دن بلا ناغہ استعمال کرنا ہے۔ 
ھوالشافی : 
1.عناب پانچ دانے
2. منقی پانچ دانے 
3.لونگ پانچ عدد
4. دار چینی دو بڑے ٹکڑے
 5. ایک لیموں بڑے سائز کا لیں۔
 ترکیب 
دو کپ پانی ڈال کر یہ تمام چیزیں ڈالیں اور پکائیں جب ایک کپ پانی رہ جائے تو چھان لیں، منقی کو بیچ نکال کر کھالیں اور باقی چیزیں پھینک دیں، پھر اس پانی میں لیموں نچوڑ کر پی لیں اگر چاہیں تو تھوڑی سی چینی ملا سکتی ہیں۔ یہ ایک دن کی خوراک ہے۔ انشاء اللہ بائیس ویں دن آپ خود کو پہچان نہیں سکیں گی لیکن ان اکیس دنوں میں

چاول ہر گز نہیں کھانے ۔
تیار شدہ دوا کیلئے حکیم صاحب سے بات کرکے منگوائیں ۔
حکیم ایم ایس شیخ 
9338777700

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *