Recents in Beach

سگریٹ چھوڑنے کا مجرب نسخہ

سگریٹ چھوڑنے کا مجرب نسخہ!

روغن کالی مرچ دس ایم ایل کسی شیشی میں بند کر کے پاس رکھیں جب سگریٹ پینے کو دل کرے تو ڈھکن اتار کے سونگھ لیں اور پھر ڈھکن بند کر کے پاس رکھیں ۔چھ سے سات دن ایسا کرنے سے مستقل طور پہ سگریٹ چھوٹ جائیگی اور سگریٹ سے کراہت محسوس ھو گی۔۔۔۔۔!

روغن کالی مرچ بنانے کا طریقہ:-

کالی مرچ پیسی دس گرام
رسونت دس گرام
ذیتون کا تیل پچیس گرام

کالی مرچ اور رسونت کو ذیتون کے تیل میں خوب جلا کے تیل چھان لیں تیار ھے۔

نوٹ:-
یہ تیل گنج پہ لگانے سے بال بھی اگاتا ھے اگر تین ہفتے لگایا جائے۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *