مصفی خون ہے۔ فساد خون اور خارش وغیرہ امراض کے لیے مفید ہے۔
آتشک (Syphilis) کی گرمی دور کرنے کے لیے نہایت مجرب ہے۔
عمومی مقدار خوراک :
5 سے 10 گرام تک تقریباً چائے کے نصف چمچے سے ایک چمچہ رات
سوتے وقت یا صبح پانی کے ہمراہ استعمال کرائیں۔
احتیاط :
گرم و ترش چیزوں سے پرہیز کرائیں۔

0 Comments