دماغ اور معدے کو قوت دیتا ہے۔ درد سر درد چشم اور کان کی بیماریوں کے لیے، جو معدے کی تبخیر کی وجہ سے ہوں، مفید ہے۔ معدہ کی تبخیر
کو بند کرتا ہے۔ بواسیر کو روکتا ہے۔
عمومی مقدار خوراک :
10 گرام (تقریباً ایک چائے کا چمچہ رات سوتے وقت پانی کے ساتھ
کھلائیں۔
احتیاط
کھٹی اور ترش چیزوں سے پرہیز کرائیں۔

0 Comments