Recents in Beach

اطریفل مقل

اطریفل مقل

خونی اور بادی بواسیر کے لیے مفید ہے، قبض کو رفع کرتا ہے، بالخصوص خونی بواسیر کو روکتا ہے۔ اعصابی دردوں اور بلغمی امراض میں مفیدہے۔
عمومی مقدار خوراک :
5 سے 10 گرام (تقریباً چائے کے نصف چمچے سے ایک چمچہ رات سوتے
وقت استعمال کرائیں۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *