Recents in Beach

اطریفل ملين

اطریفل ملين

آنتوں کی حرکت دودیہ کی درستگی کے لیے مفید ہے۔ اطریفل ملین ریوند اور تربد کو دوسری مفید دوائوں میں ملا کر مرکب تیار کیا گیا ہے۔ اس کا اثر براه راست آنتوں کی حرکت دودیہ (Peristaltic movements) پر ہوتا ہے۔ نئے اور پرانے قبض کو دور کرتا ہے۔ آنتوں کے خراب مواد کو نکال کر پیٹ اور آنتوں کے درد کو دور کرتا ہے۔ دماغی بیماریوں اور پرانے درد
سر کو دور کرتا ہے۔
عمومی مقدار خوراک :
بڑوں کے لیے 10 گرام (تقریباً ایک چائے کا چمچہ 8 سے 15 سال کی عمر کے لیے 5 گرام (تقریباً چائے کا نصف چمچہ رات سوتے وقت پانی یا نیم
گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرائیں۔
احتیاط
کھٹی اور قابض چیزوں، بادی غذاؤں سے پرہیز کرائیں۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *