افتیمونی
قلب کی حفاظت کرتا ہے۔ اعصاب کو تسکین پہنچاتا ہے۔ یہ ایک نباتی مرکب ہے جو آرام دہ نیند کا سبب بنتا ہے اور بیک وقت محرک امعاء
(Intestinal stimulant) بھی ہے اور دافع سوداویت بھی۔
عمومی مقدار خوراک :
رات سوتے وقت 2 یا 3 چائے کے چمچی افتیمونی سادہ پانی کے ہمراہ۔
بہ وقت شدت تنائو عصبی 2 یا 3 چائے کے چمچے پانی کے ساتھ استعمال
کرائیں۔

0 Comments