السارين:
یہ ایک نباتی اور معدنی مرکب ہے جو معدے کی تیزابیت کو اعتدال پر
لاتا ہے۔ زخم معدہ و امعاء (Peptic Ulcer) کے لیے اکسیر ہے۔
عمومی مقدار خوراک :
ایک ساشے "السارین دن میں چار وقت استعمال کرائی جائے۔ ایک ساشے
صبح ناشتے سے پہلے۔ ایک ایک ساشے دونوں وقت کھانے سے پہلے۔ ایک
ساشے رات کو سونے سے پہلے۔

0 Comments