انفيوزا
)For flu and common cold( برائے فلو اور نزلہ
عمومی مقدار خوراک :
ا نفیوزا بڑوں کے لیے 2 چائے کے چمچے نیم گرم پانی کے ساتھ جبکہ حفظ ما تقدم (Prophylaxis) کے لیے انفیوز ا2 چائے کے چمچے نیم گرم پانی کے ساتھ رات سوتے وقت استعمال کرائی جائے۔ حملہ مرض کی صورت میں اس کی دو یاتین خوراکیں صبح، دوپہر اور رات سوتے وقت لینی چاہئیں۔ اگر قبض ہو تو انفیوزا کی خوراک کے ساتھ قرص ملین 2 عدد یا کوئی اور قبض کشا دواکھلانی چاہیے۔ انفیوزا بد ذائقہ نہیں ہے، لیکن خوش ذائقہ بنانے کے لیے گرم پانی میں تھوڑی سی شکر ملائی جاسکتی ہے۔ بچوں کو آدھی خوراک اور دودھ پیتے بچوں کو چوتھائی
خوراک مذکوره بالا ہدایات کے مطابق دینی چاہیے۔

0 Comments