درد سے نجات کے لیے ایک زود اثر دوائے مالش عضلات کی اینٹھن Joints( پٹھوں کی اکڑن، جوڑوں کا درد Muscular cramps( Pain) وجع المفاصل (Arthritis)، عرق النساء (Sciatica)، موچ (Sprain)، سینے پر ٹھنڈک کا اثر اور درد کمر Lumbago) وغیرہ کے
لیے مفید ہے۔
ترکیب استعمال :
درد کی جگہ احتیاط سے لگائیے۔ نرمی سے مالش کیجئے تا آنکہ دوا جذب
ہو جائے۔ دوبارہ بھی حسب ضرورت مالش کر سکتے ہیں۔
احتیاط :
اوجاعلین کو نونہالوں کی پہنچ سے دور رکھیے۔ سالم جلد پر لگائیے ، کٹی
پھٹی جلد یا زخم پر نہ لگائیے۔ دوا آنکھ میں نہ لگنے پائے۔
ادراری
پیشاب اور حیض کی بندش کے لیے مفید ہے۔
عمومی مقدار خوراک :
30 ملی لیٹر یا 6 چائے کے چمچے۔

0 Comments