13 اگست سے 27 اگست تک موگے بارش لگتی ھے اس کا پانی جمع کر کے رکھا جائے وہ برسو ں خراب نہیں ہوتا اینٹی بوءٹک ہے اور تمام امراض کے لیے بہت مفید ہے جو ادمی پانی استعمال کرے گا کبھی اس کو دوائی کی یا گولی کی ضرورت نہیں پڑے گی تمام حضرات سے گزارش ہے اس پانی کو بیرل میں اسٹیل کے برتن میں جمع کرکے رکھیں اور ہر مریض کو پلا یا کریں جزاک اللہ خیرا یہ فیسٹولا کا مجرب علاج ھے مولانا ایوب صاحب ندوی بھٹکلی
0 Comments