اوزونین
کان میں میل پیدا ہو جانا، کان میں ورمی کیفیت (Otitis) ، ثقل سماعت اونچا یا کم سننا، کان بہنا، کان کا درد (Otalgia) یہ بڑی عام شکایات ہیں جو پائی جاتی ہیں۔ کان بڑا نازک آلہ سماعت ہے، اس کی مناسب دیکھ بھال ضروری ہے اوزونین کان کی اکثر شکایات کے لیے ایک مناسب و مفید دوا ہے جو کہ کان کے اندر جراثیم کی پرورش کو روک دیتی ہے۔ کان کے نازک آلات پر اس کے کوئی مضر اثرات نہیں پڑتے بلکہ یہ نہایت خوبی کے ساتھ کان کی مندرجہ بالا تکالیف کو رفع کر دیتی ہے۔ اس لیے "اوزونین کی ایک شیشی ہر وقت گھر میں موجود رہنی چاہیے۔

0 Comments