Recents in Beach

اوجاعی

اوجاعی

جوڑوں کے درد اور گٹھیا کے لیے مفید دوا اوجاعی میں سورنجان شیریں (Colchicum autumnale) کا سفید جوہر خاص ترکیب سے حاصل کر کے شریک کیا گیا ہے۔ اس میں دوسری دوائوں کے سفوف بھی ہیں جو درد کو سکون پہنچاتے ہیں اور مرض کے اصل سبب کو دور کرتے ہیں۔ وجع المفاصل (Arthritis) اور گٹھیا (Gout) کے ہزاروں مریض اس دوا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ یہ جس طرح گٹھیا کی حالیہ شدت Acute Gout) میں فائدہ مند ہے اس سے زیادہ پرانے نقرس Chronic Gout میں فائدہ رساں ہے۔ دل کے کسی مرض کے بعد یا سوزاک یا آتشک کے بعد جوڑوں میں جو جکڑن پیدا ہوجاتی ہے۔ اوجاعی بڑی خوبی سے اسے کھول دیتی ہے۔ سرخ گوشت کے استعمال سے Uric Acid بنتا ہے جسے گردے پیشاب کے راستے خارج کرتے ہیں۔ اگر گردے ایسا نہ کریں تو یہ Uric Acid جوڑوں میں جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے اور درد کا موجب بنتا ہے۔ اوجاعی کے قرص گردوں پر ادویاتی اثرات مرتب کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کا عمل تیز ہوجاتا ہے اور وہ Uric Acid كوتحلیل کر کے اسے خارج کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اوجاعی

جوڑوں کے درد اور درد اور گٹھیا کا اصولی علاج ہے۔ عمومی مقدار خوراک :

1 قرص صبح ، 1 شام اور 1 رات سوتے وقت تھوڑے پانی سے کھلائیں۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *