Recents in Beach

شوگر کے لئے بہت ہی بہترین مجرب گھریلو نسخہ

*شوگر کے لئے بہت ہی بہترین مجرب گھریلو نسخہ " ایک اور جڑی بوٹی کے اضافے کے ساتھ  حاضر خدمت ہے* 

حفاظت کرنا آپ کی ذمہ داری ہے 

میرا معمولِ مطب ہے

میں اپنے مطب میں مریضوں کو دیتاہوں ۔ بہت ہی شاندار رزلٹ ہے


*جزاء نوٹ کرلیں*

کلونجی ۔۔۔۔۔.........۔۔۔۔۔50گرام
میتھی دانہ................50گرام
اجوائن دیسی............50 گرام
السی کا بیج...............50گرام
جو..............................50گرام

کل پانچ چیزیں ہوئیں

اس میں ایک اور چیز کا اضافہ کرلیں 
*"اِندر جو تلخ"*  شوگر والوں کے لئے یہ بڑی زبردست چیز ہے۔ شوگر لیول کو نارمل رکھتا ہے ۔اس کو اچھی طرح سے صاف کرلینا ہے ۔مٹی اور کنکر وغیرہ اس میں رہتے ہیں ۔ پھر اس کو دھوکر دھوپ میں سکھالیں۔
 
یہ سارے اجزاء کسی بھی پنساری کی دوکان سے بآسانی مل جاتے ہیں۔


*نسخہ بنانے کی ترکیب*

سب کو الگ الگ اچھی طرح سے پیس کر آٹا کی طرح باریک پاوڈر بنالیں

پھر سارے اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں

پاوڈر بناکر شیشے کے برتن میں محفوظ کرلیں 

*استعمال کا طریقہ*

کھانے سے پہلے ایک ایک چمچ (چائے والا) صبح شام پانی سے۔

*ان شاء اللہ چند دنوں کے استعمال سے ہی فرق محسوس ہونا شروع ہوجائے گا ۔ ایک ماہ استعمال کرنے کے بعد انگریزی دوائیاں نہ صرف چھوٹ جائیں گی بلکہ چھوڑنے ہر مجبور ہوجائیں گے۔*

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *