Recents in Beach

خاوند کا بلا وجہ غصہ کرنا یا گالی دینا

خاوند کا بلا وجہ غصہ کرنا یا گالی دینا
اگر عورت کا خاوند اسے مارتا پیٹتا ہو یا گالی دیتا ہو 
دوسروں کی باتوں میں آ کر بد تمیزی کرتا ہو
یا اسے گھر میں اچھا نہ سمجھتا ہو اور نفرت کرتا ہو
یا اپنے میکے ملنے نہ جانے دیتا ہو نہ ہی خود لے کے جاتا ہو
یا اپنی بیوی سے محبت نہ کرتا ہو 
اپنے بیوی بچوں کا خیال نہ رکھتا ہو
تو وہ یہ وظیفہ پڑھیں انشاللہ ساری پریشانیاں ختم ہو جائیں گی 
اول آخر درود پاک گیارہ مرتبہ 
اپنے خاوند کا تصور لے کر سورہ الم نشرح اکیس بار پڑھے اور پانی پے دم کرے 
پھر سات سلام پڑھے سات مرتبہ اور پانی پے پھر سے دم کرے 
پھر سورہ فاتحہ نو بار پڑھے اور سورہ فاتحہ کی پانچویں آیات پانچ مرتبہ پڑھے اور پانی پے دم کرے 
پھر وہ پانی آٹے میں بھی ڈالے اور سالن میں بھی انشاللہ خاوند آپکی عزت کرے گا۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *