Recents in Beach

‏صرف10دن کےانتہائی آسان عمل سےاپناقلب جاری کروائیں(ذکرِقلبی حاصل کریں)

صرف10دن کےانتہائی آسان عمل سےاپناقلب جاری کروائیں(ذکرِقلبی حاصل کریں)
کیا آپ بھی چاہتے ہے آپ کا دل اللہ اللہ کریں ۔۔۔۔
لطائف پہ ذکر مراقبہ سیکھئے ۔۔۔
ان شاءاللہ لطائف اللہ اللہ کرنے لگیں گے
انسان دو چیزوں کا مرکب ہے،جسم اور روح۔ جس طرح جسم کے اعضائے رئیسہ ہیں، دل، دماغ، جگر وغیرہ اسی طرح روح کے بھی7 خاص مقامات ہیں ۔جن کو لطائف کہتے ہیں۔ لطائف کا تعلق جسم لطیف سے ہے ۔یہ روح کے ادراکی مراکز ہیں۔ یہ 7روحانی کھڑکیاں ہیں۔ اللہ تک پہنچنے کے 7راستے ہیں۔5 سینے کے اندر ہیں ایک ماتھے اور ایک سر کے اوپر۔۔
رب اور بندے کے درمیان ستر ہزار حجابات ہیں۔۔
 ہر لطیفہ کے ذاکر ہونے سے دس ہزار حجابات ہٹ جاتے ہیں۔۔

یوں بندہ معرفت و حقیقت کا مقام پاتا جاتا ہے
جس کے لیے انسان کو تخلیق کیا گیا ہے
اور انسان انہی حجابات کے ہٹنے سے عام انسان سے اشرف المخلوقات کہلاتا ہے..!!!

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *