Recents in Beach

جو لوگ معدہ کی دوائی کھا کھا کر تھک چکے ہیں۔ ایک مرتبہ ضرور استعمال کریں

معدہ کے لئے اکسیر سفوف
جو لوگ معدہ کی دوائی کھا کھا کر تھک چکے ہیں۔ایک دفعہ یہ سفوف لازمی کھا کر دیکھیں ان شاءاللہ دعا دینگے بھائی کو۔*

*.   . ھوالشافی .  .*

*الائچی کلاں۔          دو تولہ*
*سنڈھ۔                  دو تولہ*
*تیز پات۔              ایک تولہ*
*پودینہ خشک۔         دو تولہ*
*اجوائن۔               50 گرام*
*نشادر ٹھیکری۔       دو تولہ*
*انار دانہ۔             50 گرام*
*زیرہ سفید۔          50 گرام*
*مرچ سیاہ۔            دو تولہ*
*سناء مکی۔            دو تولہ*
*سونف۔              60 گرام۔*

*ترکیب تیاری*

*سب ادویات کو صاف کریں تنکے وغیرہ سناء مکی کے نکل لیں ۔صرف پتے ایڈ کریں۔تمام ادویہ کا باریک مثل غبار پوڈر کر لیں۔تیار ہے۔*

*ترکیب استعمال*

*آدھا چمچ صبح و شام کھانے کے بعد تازہ پانی سے لینا ہے۔*

*فوائد*

*اعلی درجہ کا سفوف ہاضم ہے۔ہائی بلڈ پریشر والے شوگر والے مریض بھی اس فائدہ مند سفوف سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ طبیعت کو ہلکا کر کے ریح کو خارج کرتا ہے۔ ترش ڈکار ۔بدہضمی۔ بھوک کی کمی والے افراد کے لئے بہترین چیز ہے*
*بوجہ ریح بادی جوڑوں کا درد ختم کرتا ہے۔ معدہ کی تیزابیت میں مفید ہے ۔ قبض و بواسیر میں بہترین رزلٹ دیتا ہے ۔مجرب و آزمودہ نسخہ شیئر کر دیا اب دعاوّں کی درخواست ۔والسلام*

*کسی بھی قسم کی طبی رہنمائی ومشورہ کے لئے رابطہ کریں حکیم صاحب سے  فون کال یا واٹس ایپ  رابطہ نمبر9338777700    

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *