Recents in Beach

بغیر دوا کے پیٹ میں بچہ سیدها کرنے کا طریقہ

بغیر دوا کے پیٹ میں بچہ سیدها کرنے کا طریقہ

دوستو! آج میں آپکو بغیر دوا کے پیٹ میں بچہ سیدها کرنے کا طریقہ شئیر کر رہا ہوں. یا پهر اگر بچے کی پوزیشن کسی بهی حوالے سے ٹهیک نہ ہو تو اس طریقہ سے وہ بهی ٹهیک ہو جاتی یے.
یہ ایک ایسا مسئلہ ہے کہ سیدها آپریشن تهیٹر بهیج دیا جاتا ہے اور آپریشن کا خوف خواتین کے دماغ میں بیٹھ جاتا ہے جس کی وجہ سے پیدا ہونے والا بچہ پہلے ہی دن بلکہ پہلے ہی لمحے اپنی پہلی بیماری یعنی خوف کے بد اثرات لیکر دنیا میں تشریف لاتا ہے اور یہی اس کی پہلی اور وراثتی بیماری ہوتی یے. اس کے علاوہ اور بهی بہت سی دماغی علامات بچے میں آجاتی ہیں. اس میں نہ تو بچے کا قصور ہے نہ والدین کا بلکہ یہ سارا ان ڈاکٹرز کا کمال ہے جو ایک منٹ میں اپنی بے بسی تسلیم کرتے ہوئے سیدها آپریشن تهیٹر.......
ہومیو پیتهک طریقہ علاج میں کچھ ایسی ادویات ہیں جو اس مسئلے میں معاون ثابت ہوتی ہیں بلکہ ہو چکی ہیں. جن میں پہلی پلسٹلا ہے جسے ہومیو گائنوکالوجسٹ یا گائینو سرجن دنیا مان چکی یے اس کے علاوہ فاسفورس. سیپیا. آرنیکا. اوپیم اور کالوفائلم وغیرہ ہیں.
دوا کے بغیر اگر بچہ سیدها کرنا ہو تو اس کے 2 طریقے ہیں ..
★★پہلا طریقہ★★
حاملہ عورت سے 14×15 فٹ کے کمرے میں ٹاکی لگوائیں. دن میں ایک بار 2 یا 3 دن . ٹاکی لگانے کا مطلب ہے کہ تهوڑا سا بهاری کپڑا یا سویٹر پانی میں بهگو کر گیلا کر لیں اور پاؤں کے بل زمین ہر چلتے ہوئے اس کپڑے سے فرش کو صاف کیا جائے جیسا کہ عام طور پر گهروں میں صفائی کی جاتی ہے. اسے مختلف علاقوں میں پوچا لگانا. ٹاکی لگانا. تپڑی پهیرنا یا بوری لگانا بهی کہتے ہیں.
★★دوسرا طریقہ★★
یہ طریقہ پہلے طریقہ سے زیادہ کامیاب اور زیادہ محنت طلب ہے.
حاملہ عورت 15 سٹیپ والی ایک لکڑی کی سیڑهی ہر ایک دن میں تهوڑے وقفوں سے 5  یا  6 بار اوپر چڑهے اور اترے.  انشا اللہ ایک ہی دن میں بچہ سیدها ہو جائگا.
دوستو..
ان دونوں طریقوں میں ہوتا یہ ہے کہ کولہے کی حرکت بهی ہوتی ہے اور زور بهی لگتا ہے. جس کی وجہ سے بچہ دانی کے عضلات کی حرکت بڑهتی ہے یہ حرکت عضلات میں ایک تسلسل سے وائبریٹ کرتی یے اور اس تسلسل کی حرکت سے بچہ اپنی درست پوزیشن میں آجاتا ہے. اس بات کو فزیوتهراپسٹ زیادہ اچهی طرح سمجهتے ییں کیونکہ ان کو عضلات اور ان کی ترتیبی حرکت کا زیادہ پتا ہے.

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *