انشاءاللہ اس نسخے سے سے تین دن سے لے کر سات دن میں پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل جائے گی گردے کی پتھری کے لیے اور درد کافور ہو جائے گا اور درد کے لیے بہت مفید ہے ۔
بارہاںکا آزمودہ ہے ۔
اگر آپ پتھری کے درد سے پریشان ہے تو ہم سے بھی یہ نسخہ بنوا کر منگا سکتے ہیں۔
سونف
تخم خربوزہ
چھوٹا گھوکرو
تینوں دوائیں ہموزن لے کر ہاون دستے میں خوب کوٹے پھر سل پر پانی ڈال کر دونوں کو باریک پیس پیس کر شیرہ نکالے اور چھان کر قدرے شکر ملا کر شربت بنا لے پہلے ایک عدد بڑی ہرڑ کا مربع کھائےاس کے دس منٹ بعد نیم گرم یہ شربت پی لے کے ساتھ دن میں فائدہ ہو جائے گا۔
حکیم ایم ایس شیخ
9338777700
رض 29

0 Comments