☀️بسم اللہ الرحمن الرحیم☀️
☀️آن لائن کلاس عملیات و علاج کورس☀️
روحانی وجسمانی بیماریوں کی تشخیص وعلاج کے علم وعمل سیکھنے کے لئے۔ان لائن کلاس شروع کیا جارہاہے۔اس کلاس کی مدت چار مہینے کی۔ رجب ۔شعبان۔ رمضان۔ شوال۔ان چار مہینےکے اندر سات طرح کےعمل کےعلم وعمل سکھائے جائیں گے۔ جیسے مریض کی تشخیص کرنا۔جگہ کی تشخیص کرنا۔مکان ودکان کی تشخیص و بندش کرنا یا توڑنا۔ آسیب جنات کوحاضر کرنا۔ دور کرنا۔ جلانا قید کرنا۔سحر جادو نظر کی کاٹ کرنا پلٹنا ۔باندھنا ۔کھولنا۔دفینہ کا پتہ لگانا۔ کاروباری مسائل۔گھریلو مسائل۔ان علوم کے علم وعمل سیکھنے کے بعد ہر کام آسانی سے کرسکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی طبی علاج کیلئے بھی رہنمائی کیجائےگی۔ کڑی بوٹیوں کی شناخت اور ان کے فوائد بھی بتلائے جائیں گے۔
1⃣ سورہ الفاتحہ بامؤکل کا عمل اکتالیس دن۔
2⃣ سورہ الاخلاص بامؤکل کا عمل اکتالیس دن۔
3⃣ آیت الکرسی بامؤکل کا عمل اکتالیس دن ۔
4⃣ آیت قطب کا بامؤکل کا عمل اکتالیس دن۔
5⃣ حروف صوامت بامؤکل کا عمل اکتالیس دن۔
6⃣ رجال الغیب بامؤکل کا عمل سات دن ۔
7⃣ حصار کا عمل بامؤکل کا عمل سات دن۔
8⃣ سات ستاروں اور دنوں کے بامؤکل کا عمل سات دن
...............…..…..........…….............…......................
ان سارے علوم کے علم و عمل کے ذریعے سے ہر کام بہت آسانی سے کر سکتے ہیں۔ سیکھنے کی مدت ایک سو بیس دن یعنی چار چلے کی ہے ۔ان عمل کی تیاری کے لئے روزانہ آن لائن کلاس زوم ایپ کے ذریعے سے شروع کیاجائےگا۔کلاس روزانہ پون گھنٹے کی ہوگی۔۔جوحضرات سیکھنا چاہتے ہیں۔وہ جلد سے جلد واٹساپ پر میسز کے ذریعے رابطہ کریں۔کال نہ کریں۔اپنا مکمل تعارف کراتے ہوئے واٹساپ نمبر پر میسز کریں۔ان شاء اللہ رہنمائی ورہبری کی جائےگی۔اور ان کا نام واٹساپ کلاس کے سیکھنے والے گروپ میں شامل کیا جائےگا۔ان لائن کلاس کی ایک مہینے کی فیس پانچ سو روپے ہے۔اور عمل کی کوئ فیس نہیں۔فی سبیل اللہ سکھایاجائےگا۔اور ہمارے ٹیلی گرام گروپ وچینل میں بھی شامل ہوجائیں۔ٹیلی گرام گروپ وچینل کے لنکس نیچے دئے گئے ہیں۔لوگوں کو شیئر بھی کریں۔طالب دعاء۔العارض
روحانی بیماریوں کی تشخیص وعلاج جسمانی بیماریوں کی تشخیص وعلاج گھریلو وکاروباری سحر جادو جن وشیاطین بندش کے علاج کے سلسلے گروپ میں بات کریں۔ان شاءاللہ رہنمائ کی جائے گی۔طالب دعاء۔۔
جو حضرات اس کورس کے خواہشمند ہوں وہ بلا جھجک رابطہ کیجئے
9338777700

0 Comments