دودھ کی کمی کیلئے
*اکثر عورتوں میں ڈلیوری کے بعد دودھ کی کمی ہو جاتی ہے
اسکے لئے مجرب نسخہ*
*ھوالشافی*
*سفید زیرہ آدھی چمچ*
*سونف مقشر آدھی چمچ*
*دودھ ایک کپ*
*پانی 2 کپ*
*شکر ایک چمچ*
*ترکیب*
*مندرجہ بالا چیزیں مکس کر کے پکائیں جب ایک کپ رہ جائے تو چھان کر دن میں 2 بار پلائیں*
*غذا میں صبح بادام کا حلوہ کھلائیں*
*(سونف کو مقشر کرنے کا طریقہ)*
*سونف کسی بھی چیز سے ہلکہ ہلکہ کوٹیں پھر ہاتھ سے مل دیں اوپر والا چھلکا اتر جائے گا اندر سے سونف کا چاول نکل آئے گا یہی استعمال کریں ان شاءاللہ 3 دن میں دودھ اترنا شروع ہو جاتا ہے*
*ایک ہفتہ کا علاج کافی ہے*
*کسی بھی قسم کی طبی رہنمائی ومشورہ کے لئے رابطہ کریں حکیم صدام حسین مظاھری سے فون کال یا
واٹس ایپ پر رابطہ نمبر 9338777700

0 Comments