بواسیر خونی و بواسیر بادی
خونی بواسیر ہو یا بادی بواسیر ہو اور مسے والی بواسیر ہو اللہ کے حکم سے تین دن میں اللہ مکمل شفا دے گا ایک اور بات بھی نوٹ کر لیں جس کو مسے ہو وہ یہ دوائی 14 دن مکمل استعمال کرے
ھوالشافی
ریٹھا چھلکا 50 گرام
رائی 25 گرام
کالی مرچ 25 گرام
رسونت 50 گرام
گوگل 50 گرام
ان تمام ادویات کا سفوف بنا لے شہد کی مدد سے گولیاں بنا لیں یا دو سو پچاس ایم جی کا کیپسول بھرلیں۔
ترکیب استعمال صبح دوپہر شام تین ٹائم استعمال کریں۔
چند دنوں کے استعمال سے مسے مرجھا کر گر جائیں گے۔
آپ کا دوست
احقر حکیم ایم ایس شیخ۔۔
دوائی منگوانے کیلئے رابطہ کریں۔۔
9338777700

0 Comments