سانس کی تنگی۔
گلے کی گلٹیاں۔
آواز بیٹھ جانا ۔
رات کو خراٹے لینا ۔
-:: ھوالشافی ::-
سونف ایک تولہ۔
پودینہ ایک تولہ۔
ملٹھی ایک تولہ۔
ادرک چھوٹا ٹکڑا
سب کو ڈیڑھ کیپ پانی میں ابالیں۔
جب ایک کیپ رہ جاۓ تو چھان کر ایک چمچ شہد ڈال کر بطور قہوہ استعما ل کریں۔
انشاء اللہ چند دنوں میں ہی رزلٹ ملنا شروع ھوجائے گا۔
مجرب

0 Comments