Recents in Beach

خالص شہد کی پہچان کرنے کا طریقہ

خالص شہد کی پہچان کرنے کا طریقہ

اگر شہد میں روئی تر کر کے اس کو آگ لگائی جائے تو اصلی شہد سالم مگر مصنوعی ہو تو اس کا کوئلہ رہ جاتا ہے ۔

اگر اصلی شہد میں روٹی تر کر کے کتے کے آگے ڈالیں تو کتا اس کو نہیں کھاتا ۔

ایک عدد پانی کے گلاس میں چند قطرے شہد کے ڈالیں اگر شہد پانی میں حل ہو جائے تو مصنوعی ہے اگر نہ حل ہو تو قدرتی ہے۔

*تندرستی کے لئے طبی مشورہ*

تندرستی قائم رکھنے کے لئے رات میں نیند بھر سونا یعنی پوری نیند کرنا نہت ضروری ہے اس واسطے سب سے پہلے یہ انتظام کیجئے کہ رات کو اول وقت سو جائیں اور صبح اول وقت اٹھیں ۔

صبح اٹھنے کے بعد پہلے پیشاب پاخانہ سے فراغت کیجئے اس کے بعد اپنے معمولات نماز وغیرہ سے فارغ ہو کر ورزش کیجئے کیونکہ ورزش کے بغیر تندرستی قائم نہیں رہتی ورزش سے بدن مضبوط ہوتا ہے اعضاء کا تناسب قائم رہتا ہے جس کے فضلات تحلیل ہوتے ہیں اور نظام ہضم درست رہتا ہے ۔

روزانہ ایک گلاس دودھ اور دو عدد ہاف بوائل انڈے لیں ۔

روزانہ خالی پیٹ دو عدد کھجور لازمی کھائیں جو معدے کو مضبوط اور پورے دن کے وٹامن پورے کرے گی۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *